سیاسی نقشہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نقشہ جس میں مختلف ممالک اور ریاستوں کی حدود کو واضح کیا جاتا ہے، سیاسی جغرافیہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نقشہ جس میں مختلف ممالک اور ریاستوں کی حدود کو واضح کیا جاتا ہے، سیاسی جغرافیہ۔